Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 371|Reply: 0

پاکستان کرکٹ بورڈ کا نامناسب رویے پر بھارتی کھلاڑیوں کی شکایت کا فیصلہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-28 01:09:09 | Show all posts |Read mode
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نامناسب رویے پر بھارتی کھلاڑیوں کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے  شکایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ انڈر 19 ایشیاء کپ کے فائنل میں بھارتی کھلاڑی پاکستانی پلیئرز کو اشتعال دلاتے رہے، اس سے متعلق آئی سی سی کو آگاہ کر رہے ہیں۔

محسن نقوی نے کہا کہ سیاست اور کھیل کو الگ رکھنا چاہیے۔   
وزیراعظم شہباز شریف کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لےی 1 کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کر دیا۔   

خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے انڈر 19 ایشیاء کپ میں بھارت کو 191 رنز سے شکست دے دی، پاکستانی بلے بازوں نے 50 اوور میں 347 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف کھڑا کیا۔

پاکستان کے اوپنر سمیر منہاس نے 172 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی، جواب میں پوری بھارتی ٹیم 156 رنز پر سمٹ گئی۔

پاکستانی کپتان فرحان یوسف نے چیئرمین اے سی سی محسن نقوی سے ٹرافی وصول کی۔

محسن نقوی نے فائنل کے ہیرو سمیر منہاس کو گلے لگایا، فیلڈنگ کے دوران زخمی ہونے والے کھلاڑی محمد شایان کی اسپتال میں عیادت کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:51 GMT+5 , Processed in 0.045486 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list