Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 1001|Reply: 0

غزہ میں انسانی امداد کی رسائی ضرورت کے مطابق نہیں، محکمہ صحت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-28 01:46:02 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

غزہ کے محکمہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے باوجود انسانی امداد کی رسائی ضرورت کے مطابق نہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے محکمہ صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی پابندیوں کے سبب غزہ میں ادویات کی خطرناک حد تک قلت ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ زیادہ تر ایمرجنسی سروسز میں جان بچانے والی ادویات کی قلت ہوئی ہے جس سے سنگین مسائل پیدا ہورہے ہیں۔    
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 2 فلسطینی شہید

غزہ شہر میں اسرائیلی بمباری سے تباہ حال عمارت گرنے سے 4 فلسطینی شہید ہوئے۔   

دوسری جانب اسرائیلی قید سے 6 فلسطینی قیدی دیرالبلح کے اسپتال پہنچ گئے، 10 ہزار سے زائد فلسطینی قیدی اب بھی اسرائیلی جیلوں میں قید ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق مغربی کنارے میں آج اسرائیل فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 16 سال کے ریان محمد کو اسرائیلی اہلکاروں نے نزدیک سے گولی ماری۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:26 GMT+5 , Processed in 0.048125 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list