Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 676|Reply: 0

خالد مقبول لاپتہ افراد کے خاندانوں کیلئے 5 ارب گرانٹ منظوری پر حکومت کے شکر گزار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-28 01:46:05 | Show all posts |Read mode
  ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی : فائل فوٹو  

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کے خاندانوں کیلئے 5 ارب کی گرانٹ منظور کرنے پر حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اپنے بیان میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ لاپتہ افراد کی بازیابی اور ان کے خاندانوں کی داد رسی کی کوششیں جاری رکھیں گے، پاکستان بھر میں لاپتہ افراد کے ساتھ ایم کیو ایم کے لاپتہ سیاسی کارکنان کے خاندانوں کو بھی شامل رکھا جائے۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پاکستان میں سب سے زیادہ سیاسی کارکن ایم کیو ایم کے لاپتہ ہیں، ایم کیو ایم کا وفد جلد وزیراعظم سے ملاقات کرے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:16 GMT+5 , Processed in 0.047451 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list