Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 281|Reply: 0

تاجک گلوکارہ نے ’میرے رشک قمر‘ گا کر سب کو حیران کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-28 01:48:06 | Show all posts |Read mode


  اسکرین گریب/ یوٹیوب  

محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے زیر اہتمام پاکستان تاجکستان ثقافتی میلے میں تاجک گلوکارہ نے مشہور پاکستانی گانا میرے رشک قمر گا کر سب کو حیران کر دیا۔

لاہور میں ہونے والے پاکستان تاجکستان ثقافتی میلے میں مختلف فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

تقریب میں 75 رکنی تاجک وفد نے شرکت کی، اس دوران حاضرین نے قوالی کی دھنوں اور ڈھول کی تھاپ پر  کیے گئے رقص کا بھرپور لطف اٹھایا۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ایسے ثقافتی میلوں کا انعقاد دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے اور پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارتی روابط کو فروغ دے کر قومی معیشت پر مثبت اثر ڈالے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:50 GMT+5 , Processed in 0.044769 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list