Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 744|Reply: 0

’فرینڈز‘ کے معروف اداکار کینسر کے باعث چل بسے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-28 02:27:06 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

مشہور امریکی کامیڈی اداکار پیٹ فن 60 برس کی عمر میں چل بسے۔

امریکی ویب سائٹ ٹی ایم زیڈ کے مطابق پیٹ فن کافی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔

برطانوی اخبار دی مرر کی رپورٹ کے مطابق پیٹ فن کو 2022 میں کینسر کے خلاف جدوجہد کے بعد وقتی طور پر صحت یاب قرار دیا گیا تھا، تاہم بعد ازاں یہ مرض دوبارہ لوٹ آیا اور جسم کے دیگر حصوں تک پھیل گیا۔   
ہالی ووڈ کے معروف اداکار مائیکل میڈسن چل بسے

پولیس نے بتایا کہ ان کی موت کی وجہ دل کا دورہ (cardiac arrest) بنی اور کسی قسم کی مشتبہ کارروائی کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔    

پیٹ فن کو خاص طور پر اے بی سی کے مقبول سٹ کام ’دی مڈل‘ میں بل نورووڈ کے کردار کے لیے یاد رکھا جائے گا، جو انہوں نے 2011 سے 2018 تک ادا کیا، پیٹ فن کی پیدائش ایوانسٹن، الینوائے میں ہوئی۔

پیٹ فن نے مرفی براؤن، سین فیلڈ اور دیگر مشہور شوز میں بھی اداکاری کی، سال 2000 میں انہوں نے فرینڈز کی دو اقساط میں مونیکا (کورٹنی کاکس) کے بوائے فرینڈ ڈاکٹر راجر کا کردار نبھایا، جو ناظرین کو آج بھی یاد ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:52 GMT+5 , Processed in 0.045609 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list