Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 208|Reply: 0

ایشیا کپ جیت لیا اب ورلڈ کپ جیتنا ہے، کپتان فرحان یوسف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-28 02:27:10 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کپتان فرحان یوسف کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ جیت لیا اب زمبابوے میں 3 ملکی سیریز جیتنی ہے اور پھر ورلڈ کپ جیتنا ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو  کرتے ہوئے فرحان یوسف نے کہا کہ بہت خوشی ہے کہ پاکستان ایشیا کپ جیتا، ٹاس ہار کر افسوس ہوا مگر پھر بیٹنگ کی دعوت ملی تو خوشی ہوئی کیونکہ وکٹ بیٹنگ کےلیے اچھا لگ رہا تھا اور پھر جو پلان بنایا تھا، اسی پر عمل کیا۔   
انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے یقین دہانی کروائی کہ کھلاڑیوں کی تمام ضرورت کو پورا کیا جائے گا۔   

فرحان یوسف نے کہا کہ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 347 رنز بنائے تو اعتماد ہوا مگر بالرز سے کہا کہ ٹارگٹ 250 سمجھ کر جارحانہ بالنگ کرنی ہے اور بالرز نے یہی ذہن میں رکھ کر بولنگ کی اور وکٹیں لیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی اور بھارتی شائقین کی موجودگی میں فائنل کھیلا جس سے لطف دوبالا ہوگیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:52 GMT+5 , Processed in 0.057933 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list