Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 552|Reply: 0

برطانوی لڑکی کے جیلی کیٹس کلیکشن نے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-28 03:06:05 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

ایک برطانوی مداح خاتون کے جیلی کیٹس کے کلیکشن نے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ کی 19 سالہ لڑکی کی جیلی کیٹس  برانڈ کے پلش کھلونوں اور کی چین (چابیاں پرونے والی زنجیر) سے پرانی محبت نے اسے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا حامل بنوا دیا، کیونکہ انکے پاس ایسی877 منفرد اشیاء کا مجموعہ ہے۔

ہوپ رابرٹس نامی اس لڑکی کو دنیا میں جیلی کیٹس کی یادگاری اشیاء کا سب سے بڑا مجموعہ (کلیکشن) رکھنے کا اعزاز دیا گیا، گنیز ورلڈ ریکارڈز کے ایک ایڈجوڈیکیٹر (جج) نے بیڈفورڈشائر میں اس کے گھر پر اس کے مجموعے کی ہر شے کا معائنہ کیا۔

یہ بھی پڑھیے

  • جرمنی میں دنیا کا سب سے چھوٹا گھوڑا  
  • دنیا کا سب سے طویل نام رکھنے کا ورلڈ ریکارڈ  
  • دنیا کے سب سے لمبے ناخن کا گنیز ورلڈ ریکارڈ  




ہوپ رابرٹس اکثر اپنے جیلی کیٹس کلیکشن کو سوشل میڈیا پر دکھاتی رہی ہیں، جس کی وجہ سے ان کے ٹک ٹاک پر 27,000  اور انسٹاگرام پر 20,000 فالوورز ہیں۔

ان کے کلیکشن میں پلش کھلونے، چابیوں کے چین، اسٹیکرز، بیگز اور یہاں تک کہ فنگر پپٹس بھی شامل ہیں۔ انہوں نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کے حکام سے گفتگو میں کہا کہ وہ اپنے کلیکشن میں سے کسی ایک آئٹم کو پسند نہیں کر سکتیں، مجھے یہ سب بہت زیادہ پسند ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:50 GMT+5 , Processed in 0.044898 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list