Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 866|Reply: 0

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی ن لیگی رہنما کی پوتی سے طے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-28 03:45:06 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری شادی مسلم لیگ (ن) کے رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی شانزے سے طے ہوگئی۔

قومی اسمبلی کے سابق رکن شیخ روحیل اصغر نے اپنے ایک انٹرویو میں تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنید صفدر کی شادی میری پوتی شانزے سے جنوری میں ہونا قرار پائی ہے۔

روحیل اصغر نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ میری پوتی شانزے وزیراعلیٰ مریم نواز کی چھوٹی بیٹی ماہنور کی اچھی دوست ہے، دونوں کا ایک دوسرے کے گھر آنا جانا بہت ہے، تو وہیں سے انہوں نے میری پوتی کو پسند کیا۔

ن لیگ کے رہنما روحیل اصغر نے مزید کہا کہ ایک دن وزیراعلیٰ مریم نواز کا میرے بیٹے کو پیغام آیا کہ ہم آپ کی طرف آنا چاہ رہے ہیں، پھر وہ لوگ آئے، اس کے بعد ہم گئے اور یوں رشتہ پکا ہوگیا۔

روحیل اصغر نے مزید کہا کہ دو تین ماہ پہلے یہ سب ہوا اور شادی کی تاریخ طے ہوئی۔

انہوں نے شادی کی تاریخوں کے حوالے سے بتایا کہ جنوری کی 16، 17 اور 18 کو شادی ہوگی اور کافی دھوم دھام سے ہوگی۔ شادی پر صرف قریبی لوگوں کو ہی مدعو کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ جنید صفدر دسمبر 2021 میں نیب کے سابق چیئرمین سیف الرحمٰن کی صاحبزادی عائشہ سیف سے رشتہ ازدواج میں بندھے تھے۔

جنید صفدر نے اکتوبر 2023 میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اہلیہ سے طلاق کی تصدیق کی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:53 GMT+5 , Processed in 0.046637 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list