Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 465|Reply: 0

مہوش حیات نے فہد مصطفیٰ اور فیصل قریشی سے اپنی عمر کا موازنہ کر دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-28 03:45:09 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹوز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ مہوش حیات نے حال ہی میں ایک تقریب کے دوران اپنی عمر اور کیریئر سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے۔

مہوش حیات جو بطور چائلڈ آرٹسٹ شوبز میں قدم رکھنے کے بعد مرکزی کرداروں تک کا سفر طے کر چکی ہیں، ایک ایونٹ میں شرکت کے دوران انہوں نے ماضی کی یادیں تازہ کیں۔

مہوش حیات نے گفتگو کے دوران اپنے مشہور ساتھی اداکاروں فہد مصطفیٰ اور فیصل قریشی کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ دونوں عمر میں مجھ سے خاصے بڑے ہیں۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ اپنے کیریئر کے ابتدائی دور یعنی 2006 میں، میں نے ایک ڈرامے میں فہد مصطفیٰ اور فیصل قریشی کے ساتھ کام کیا تھا، جس میں، میں ان دونوں کی بھانجی کا کردار ادا کر رہی تھی۔   
مہوش حیات کتنے برس کی ہو گئیں؟ سالگرہ کی تصاویر اور ویڈیو سامنے آ گئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے اپنی سالگرہ کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کر دیں۔   

اداکارہ کا کہنا تھا کہ اس وقت میری عمر محض 12 سے 13 برس تھی، جبکہ فہد مصطفیٰ اور فیصل قریشی اس دور میں بھی ڈراموں میں ہیرو کے کردار نبھا رہے تھے۔

مہوش حیات نے مزید بتایا کہ وقت کے ساتھ ساتھ مجھے انہی اداکاروں کے ساتھ بڑے اور مضبوط کرداروں میں کام کرنے کا موقع بھی ملا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:52 GMT+5 , Processed in 0.045336 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list