Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 898|Reply: 0

معروف امریکی اداکار جیمز رینسن نے خودکشی کرلی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-28 04:22:00 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

امریکی ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار جیمز رینسن نے 46 سال کی عمر میں خودکشی کرلی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکار کی خودکشی سے متعلق فی الحال کوئی وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔

جیمز رینسن نے مشہور سیریز دی وائر کے دوسرے سیزن میں زیگی سوبوٹکا کا مشہور کردار ادا کیا تھا، جو جلد ہی اس شو کے سب سے یادگار کرداروں میں سے ایک سمجھا گیا، انہوں نے متعدد ٹی وی شوز اور فلموں میں بھی کام کیا، وہ ایک باوقار اداکار کے طور پر جانے جاتے تھے، جنہوں نے کرداروں میں گہرائی اور انسانی جذبات کو بخوبی پیش کیا۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار نے خودکشی کی، جس کی تصدیق لاس اینجلس میڈیکل ایگزامنر نے کی ہے۔   
بھارتی ٹیلی ویژن اداکار للت منچندا نے خودکشی کرلی

سین اینڈ ٹی وی آرٹسٹس ایسوسی ایشن (سنٹا) نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے انسٹاگرام پر تعزیتی پیغام جاری کیا۔​   

اداکار کی اہلیہ نے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام میں لکھا کہ میں تم سے ہزار بار محبت کرچکی ہوں اور جانتی ہوں کہ دوبارہ بھی کروں گی۔

جیمز رینسن کی اچانک موت نے شوبز انڈسٹری اور مداحوں کو گہرے صدمے میں مبتلا کردیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:52 GMT+5 , Processed in 0.045920 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list