Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 691|Reply: 0

تمنا بھاٹیہ 36 برس کی ہوگئیں، سالگرہ تقریب دوست شریک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-28 05:00:58 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

تیلگو تامل اور ہندی فلموں کی معروف اداکارہ تمنا بھاٹیہ آج  36 برس کی ہوگئیں، وہ 21 دسمبر کو 1989 کو پیدا ہوئیں۔

اس موقع پر ممبئی سے تعلق رکھنے والی تمنا قریبی دوستوں کے ساتھ ایک سادہ اور یادگار تقریب منعقد کی۔

ان کے دوستوں سوید لوہیا، مرونل ٹھاکر اور  سدھانت چترویدی نے انہیں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔

سوید لوہیا نے اپنے انسٹاگرام پر انہیں خوبصورت انداز میں ہیپی برتھ ڈے وش کیا۔

سوید لوہیا نے سالگرہ کی تقریب کی تصاویر اور کلپس کا ایک پر لطف مجموعہ شیئر کیا۔

ان تصاویر میں تمنا، سوید اور مرونال ٹھاکر کے ساتھ کافی خوش نظر آرہی ہیں جبکہ اس موقع پر ان کی مووی وی شانترام کے ساتھی سدھانت چترویدی بھی موجود تھے۔

تمنا نے حال ہی میں اجے دیوگن اور رتیش دیش مکھ کی فلم ریڈ 2 کے ایک اسپشل ڈانس ٹریک میں حصہ لیا، وہ اوڈیلا 2 میں بھی نظر آئیں۔

فلم بین اب انہیں وشال بھردواج کی فلم میں شاہد کپور کے مقابل دیکھیں گے۔ اس کے علاوہ سدھانت چترویدی کے ساتھ فلم وی شانترام میں کام کر رہی ہیں جو 2026 میں ریلیز ہوگی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:49 GMT+5 , Processed in 0.045093 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list