Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 361|Reply: 0

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-28 05:40:08 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔

تازہ اعداد و شمار کے مطابق مجموعی زرمبادلہ ذخائر 21.1 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں، جس میں سے اسٹیٹ بینک کے پاس 15.9 ارب ڈالر ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

ملک کی درآمدی صلاحیت ڈھائی ماہ سے تجاوز کر گئی، جو فروری 2023 میں صرف 2 ہفتوں سے بھی کم رہ گئی تھی۔   
زرمبادلہ کے ذخائر بہتر، ڈھائی ماہ کی درآمدات کے مساوی ہوگئے، وزیر خزانہ

اسلام آبادوفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد...   

معاشی ماہرین کے مطابق ذخائر میں اضافہ قرضوں کی بجائے مقامی ترقی و اعتماد کی وجہ سے ہے، مضبوط ذخائر، کاروباری طبقے کے اعتماد میں اضافے اور معاشی استحکام کا اشارہ دیتے ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق بیرونی قرضہ بمقابلہ جی ڈی پی تناسب 31 فیصد سے کم ہو کر 26 فیصد تک آگیا ہے۔ بیرونی قرضوں کے حصول میں بتدریج کمی مالی نظم و ضبط اور اصلاحاتی اقدامات کی عکاسی کرتا ہے۔

معاشی ماہرین کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر محض وقتی انتظامات کے تحت نہیں بڑھے بلکہ یہ ایک واضح بحالی کا نتیجہ ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:25 GMT+5 , Processed in 0.046631 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list