Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 437|Reply: 0

پی ٹی آئی کے ساتھ وہی رویہ اختیار کیا جائے جو ایم کیو ایم کے ساتھ کیا گیا تھا، گورنر سندھ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-28 08:15:47 | Show all posts |Read mode
   اسکرین گریپ—تصویر بشکریہ جیو نیوز

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے ایم کیوایم رہنماؤں کے ہمراہ پریس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ وہی رویہ اختیار کیا جائے جو ایم کیو ایم کے ساتھ کیا گیا تھا۔

کامران ٹیسوری نے چیئرمین ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار  اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ برطانیہ جیسے ملک میں ہمارے فیلڈ مارشل کےخلاف جو زبان استعمال کی گئی، یہ دہشت گردی کے زمرے میں آتی ہے۔  

گورنر میں ہاؤس میں منعقد ہونے والی پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ پی ٹی آئی بیرون ملک پاکستانیوں کو ورغلا رہی ہے، لوگ اس بیانیے سے دور رہیں، یہ بیانیہ نہیں چلے گا۔   
دیکھنا یہ ہے کہ ترقی کی راہ میں رکاوٹ کون ہے: گورنر سندھ

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ملیر کے نوجوان ترقی کی آواز پر باہر نکلے ہیں۔ ملیر میں ایم کیو ایم کے جلسے سے خطاب میں انکا کہنا تھا کہ ملیر کے لوگ اپنے اسپتالوں، اسکولوں اور سڑکوں کی ترقی دیکھنا چاہتے ہیں۔    

ان کا  کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا برطانیہ میں مقابلہ کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔  

کامران ٹیسوری نے کہا کہ مذاکرات کے نام پر دکان کھول کر رکھی ہے۔

ایم کیو ایم رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات بھی نہیں ہونے چاہئیں۔

خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے کارکنان کو شخصیت سے نکل کر عوام کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے لاپتہ افراد کے لیے آواز اٹھانی ہے چاہے وہ کسی بھی پارٹی کے ہوں۔

رہنما ایم کیو ایم نے بتایا کہ ہماری مستقل کوششوں سے خطیر رقم  لاپتہ افراد کے گھرانوں کے لئے رکھی گئی ہے، لوگوں کو لاپتہ کرنے میں ملوث افراد کو سزائیں دلوانی چاہئیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:25 GMT+5 , Processed in 0.046454 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list