Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 919|Reply: 0

شارجہ میں پاکستانی نوجوان احسن یاسین نے یوتھ کیمل ریس جیت لی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-28 19:19:25 | Show all posts |Read mode
  تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

شارجہ میں پاکستانی نوجوان احسن یاسین نے یوتھ کیمل ریس جیت لی۔

شارجہ میں 54 ویں شیخ محمد بن زاید کیمل ریسنگ فیسٹیول میں 50 سے زائد ممالک شریک ہوئے۔

اس موقع پر 18 سالہ پاکستانی احسن یاسین نے 2 کلومیٹر کی ریس جیتی جس پر انہیں گولڈن کیمل ٹرافی دی گئی۔

اونٹ ریس میں احسن یاسین نے 50 ہزار درہم یعنی 38 لاکھ روپے بھی جیتے۔ انہوں نے 2 کلومیٹر کا فاصلہ 3 منٹ 47 سکینڈ میں مکمل کیا۔ آغاز پر احسن یاسین چھٹی پوزیشن پر تھے پھر انہوں نے اپنی مہارت سے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

واضح رہے کہ انجینئرنگ کی تعلیم کے ساتھ احسن یاسین ہیرٹیج سینٹر دبئی میں ٹریننگ کرتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:48 GMT+5 , Processed in 0.046315 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list