Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 224|Reply: 0

کراچی: سہراب گوٹھ گنا منڈی میں گھر سے خاتون اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-28 19:19:26 | Show all posts |Read mode
  
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ گنا منڈی میں گھر سے 4 لاشیں ملی ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق مرنے والوں میں ایک خاتون اور تین بچے شامل ہیں، بظاہر یہ معاملہ خودکشی کا لگ رہا ہے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کا تعلق افغانستان سے ہے جبکہ شوہر کا تعلق لیہ سے ہے۔ چاروں لاشیں پھندہ لگی ہیں۔

لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:50 GMT+5 , Processed in 0.043855 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list