Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 912|Reply: 0

میئر کراچی نے چڑیا گھر میں جدید سہولیات کا افتتاح کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-28 20:37:07 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوز

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ چڑیا گھر میں جانوروں کی فلاح و بہبود کے لیے عالمی معیار کے پنجرے بنائے گئے ہیں، نئے پنجروں کی تعمیر کے حوالے سے جانوروں کی قدرتی ماحول سے ہم آہنگی کو مد نظر رکھا ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے کراچی چڑیا گھر میں جدید سہولیات کا افتتاح کیا، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کچھ عرصے میں زو کے کچن کو بھی پبلک کردیں گے، جو شہری جانوروں کی فلاح کے لیے کام کرنا چاہتا ہے وہ ہمارا ساتھ دے۔   
وفاق سے کراچی کو کسی قسم کی عملی سپورٹ حاصل نہیں، مرتضیٰ وہاب

کراچی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے قائدِ اعظم...   

میئر کراچی نے کہا کہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ چڑیا گھر میں تفریح کے لیے آتے ہیں، چاہتے ہیں کہ ہمارے لوگوں کو یہاں تمام سہولتیں میسر ہوں۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ چڑیا گھر میں 20 سال پہلے آخری جانور خریدا گیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:25 GMT+5 , Processed in 0.047216 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list