Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 951|Reply: 0

بھارت: پالتو کتے کے بیمار ہونے پر 2 بہنوں نے خودکشی کرلی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-28 21:15:47 | Show all posts |Read mode
  تصویر بشکریہ بھارتی میڈیا

بھارت کے شہر  لکھنو میں دو بہنوں نے پالتو کتے کے بیمار ہونے پر خودکشی کرلی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ڈوڈا کھیڑا جلال پور کے علاقے میں 26 سالہ رادھا سنگھ اور 22 سالہ جیا سنگھ نے ایک کتے کو پال رکھا تھا۔

پولیس کے مطابق اسپتال سے معلومات ملیں ہیں کہ 2 بہنوں نے مبینہ طور پر فینائل پی کر خودکشی کرلی ہے، جس پر تحقیقات کا آغاز کیا گیا اور گھر والوں سے تفتیش کی گئی۔

پولیس نے بتایا کہ دورانِ تفتیش معلوم ہوا کہ دونوں بہنوں نے حال ہی میں ایک کتے کو گود لیا تھا اور دونوں کو کتے سے محبت ہوگئی تھی، دونوں کتے کی دیکھ بھال بھی کرتی تھیں۔

دوسری جانب اہلخانہ کا مؤقف ہے کہ دونوں بہنیں ذہنی تناؤ کا شکار تھیں، ایک بہن کو ٹی بی کی بیماری کی وجہ سے ڈپریشن ہوا تھا جبکہ دوسری بہن 2014 سے ذہنی تناؤ میں مبتلا تھی۔

اہلخانہ کے مطابق دونوں بہنوں کا کتا ایک ماہ سے بیمار تھا جس کی وجہ سے دونوں کا ڈپریشن مزید بڑھ گیا تھا اور انہوں نے انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کر لیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:51 GMT+5 , Processed in 0.056906 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list