Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 620|Reply: 0

ہیری بروک نے ایڈم گلکرسٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206697
Post time 2025-12-28 21:54:31 | Show all posts |Read mode
انگلینڈ ٹیم کی جارحانہ مزاج بیٹر ہیری بروک نے سابق آسٹریلوی اوپنر ایڈم گلگرسٹ کا ریکارڈ دیا۔

ہیری بروک نے میلبورن میں ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 41 رنز بنا کر اہم سنگ میل عبور کیا۔



انگلش بیٹر نے کم گیندوں پر 3 ہزار ٹیسٹ رنز کا ایڈم گلکرسٹ کا ریکارڈ توڑا ہے۔
مزید پڑھیں   

ایشز سیریز، باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز تماشائیوں نے نیا ریکارڈ بنادیا



بروک نے 57 اننگز میں 3 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کیے، وہ بالز کے لحاظ سے اس سنگ میل پر پہنچنے والے تیز ترین کرکٹر ہیں۔

انہوں نے 3 ہزار رنز مکمل کرنے کے لیے 3 ہزار 468 گیندوں کا سامنا کیا۔

اس طرح، ہیری بروک نے سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر ایڈم گلکرسٹ کا ریکارڈ توڑ دیا، جنہوں نے 3 ہزار 610 بالز کھیل کر 3 ہزار رنز بنائے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 16:56 GMT+5 , Processed in 0.044608 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list