Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 393|Reply: 0

فرانسیسی سنیما کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ بریژیت باغدو 91 برس کی عمر میں چل بسیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-28 22:33:57 | Show all posts |Read mode


  فوٹو: امریکی میڈیا  

فرانسیسی سنیما کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ بریژیت باغدو 91 برس کی عمر میں چل بسیں۔ اداکارہ کے انتقال کی تصدیق ان کی فاؤنڈیشن نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو جاری بیان میں کی۔

بریژیت باغدو  1950 اور 1960 کی دہائی میں اپنی جرات مندانہ اور بے باک اداکاری کے باعث فلمی دنیا پر راج کرتی رہیں، انہوں نے 1952 سے 1973 تک فرانسیسی فلموں میں کام کیا۔   
بھارتی اداکارہ بچوں کو یرغمال بنانیوالے شخص کے جال میں پھنسنے سے بال بال بچ گئی

اداکارہ نے بتایا کہ مجھ سے پہلی بار روہت آریا نے 4 اکتوبر کو رابطہ کیا اور 23 اکتوبر کو ملاقات کی پیشکش کی،   

فرانس میں محض “بی بی” کے نام سے پہچانی جانے والی بریژیت باغدو نے اس دور میں خواتین کی آزادی اور خودمختاری پر کھل کر بات کی۔

اداکاری سے 39 برس کی عمر میں کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد بریژیت باغدو نے اپنی زندگی جانوروں کے حقوق کے لیے وقف کر دی۔   
خوبصورتی کا انجیکشن لگانے سے امریکی اداکارہ کی موت، بیوٹیشن مجرم قرار

55 سالہ لیبی ایڈمے کو بغیر لائسنس کے طبّی عمل کے الزامات میں سزا سنائی گئی۔    

انہوں نے فاؤنڈیشن کے ذریعے جانوروں کے تحفظ کی عالمی سطح پر بھرپور مہم چلائی، اگرچہ بعض بیانات اور سیاسی وابستگیوں کے باعث وہ تنازعات کا شکار بھی رہیں۔

28 ستمبر 1934 کو پیرس میں پیدا ہونے والی بریژیت باغدو نے فلم، موسیقی اور فیشن کی دنیا پر گہرے اثرات چھوڑے۔ ان کا شمار 20ویں صدی کی بااثر ترین ثقافتی شخصیات میں ہوتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:49 GMT+5 , Processed in 0.047683 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list