Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 129|Reply: 0

سعودی عرب کا یمنی عوام اور دھڑوں سے دانشمندی اپنانے اور کشیدگی ختم کرنے پر زور

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-28 23:52:09 | Show all posts |Read mode
  سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان(فائل فوٹو)۔

سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے یمنی عوام اور دھڑوں کے نام پیغام میں کشیدگی ختم کرنے کو کہا ہے۔

ریاض سے جاری اپنے پیغام میں شہزادہ خالد بن سلمان نے یمنی عوام اور دھڑوں سے دانشمندی اپنانے اور کشیدگی ختم کرنے پر زور دیا۔  

انہوں نے کہا کہ یمن میں امن کی طرف بڑھنا وقت کی اہم ضرورت ہے، یمن کا مسئلہ منصفانہ سیاسی مسئلہ ہے، نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔  

سعودی وزیر دفاع نے کہا کہ یمن کے مسئلے کو ذاتی مفادات یا بے مقصد تنازعات کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔  

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے تمام یمنی فریقوں کو ریاض کانفرنس میں جمع کیا۔  

سعودی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ریاض کانفرنس کا مقصد یمن میں جامع سیاسی حل اور جنوبی مسئلے کا حل تلاش کرنا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:15 GMT+5 , Processed in 0.046156 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list