Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 707|Reply: 0

صومالیہ کے وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان کی حمایت پر اظہار تشکر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-29 01:09:59 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے صومالیہ کے وزیر خارجہ عبدالسلام عبدی علی نے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے صومالیہ کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کےلیے پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان صومالیہ کی خودمختاری کو نقصان پہنچانے والی کسی بھی کاروائی کی مذمت کرتا ہے۔  

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صومالی وزیر خارجہ نے پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔

صومالیہ کے وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل میں صومالیہ کے تحفظات کے لیے پاکستان سے تعاون کی درخواست کی۔  

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے اقوام متحدہ اور دیگر کثیرالجہتی فورمز پر صومالیہ کی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:50 GMT+5 , Processed in 0.046112 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list