Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 221|Reply: 0

پنجاب کے بیشتر علاقے آج بھی فضائی آلودگی کی لپیٹ میں، آئندہ ہفتے بارش سے بہتری کا امکان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-29 01:49:11 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

پنجاب کے بیشتر علاقے آج بھی فضائی آلودگی کی لپیٹ میں رہے،30 دسمبر سے 2 جنوری تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے

بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ نو میں سب سے زیادہ آلودگی ریکارڈ کی گئی۔  

جہاں 568 پارٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کیے گئے، گوجرانوالہ میں 487، فیصل آباد میں 452، لاہور میں311 اور ملتان میں 262 پارٹیکولیٹ میٹر ریکارڈ ہوئے۔

حکومت پنجاب کی ویب سائٹ کے مطابق لاہور میں 304، مظفر گڑھ میں 268 اور شیخو پورہ میں 267 پارٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کیے گئے۔  

ماہرین کے مطابق فضا کا یہ معیار انتہائی مضر صحت ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق 29 دسمبر سے مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہو رہی ہیں۔

30 دسمبر سے 2 جنوری تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے، بارش سے اسموگ اور دھند میں کمی آئے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:50 GMT+5 , Processed in 0.046511 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list