Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 887|Reply: 0

اجے دیوگن کی بیٹی نائیسا دیوگن کی گاڑی میں روتے ہوئے ویڈیو وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-29 03:07:10 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بھارتی میڈیا  

بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن اور کاجول کی بیٹی نائیسا دیوگن کی گاڑی میں بیٹھ کر روتے ہوئے فون پر بات کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں نائیسا کو گاڑی کے اندر فون پر بات کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔   
آج کے دن دھرمیندر جی بہت یاد آرہے ہیں، کاجول کا جذباتی پیغام

اداکارہ کاجول نے بھی دھرمیندر کو یاد کرتے ہوئے ان کے ساتھ اپنی ایک یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے، اپنے پیغام میں کاجول نے کہا کہ آج کے دن دھرمیندر جی بہت یاد آرہے ہیں۔   

ویڈیو میں ان کی آنکھیں سرخ نظر آ رہی ہیں اور وہ بظاہر جذباتی حالت میں ہیں، جس سے کئی صارفین نے قیاس آرائی کی کہ وہ شاید رو رہی ہیں، تاہم اس جذباتی لمحے کی اصل وجہ ابھی معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

خیال رہے کہ نائیسا کی والدہ اداکارہ کاجول نے اپنی بیٹی کے اداکاری میں قدم رکھنے سے متعلق واضح کیا ہے کہ بیٹی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کا ارادہ نہیں رکھتی۔    
کاجول کا ہندی میں بات کرنے سے انکار، بھارتی تلملا اٹھے

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 5 اگست کو ممبئی میں ہونے والے    

کاجول نے حال ہی میں کہا کہ میں نہیں سوچتی کہ نائیسا اداکاری میں آئیں گی۔ وہ 22 سال کی ہیں اور لگتا ہے کہ انہوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ اس میں نہیں آئیں گی۔

نائیسا دیوگن نے واضح کیا ہے کہ وہ اپنے راستے خود چنیں گی اور اسٹار کڈ ہونے کے ناطے پیدا ہونے والی توقعات سے آزاد ہیں۔

اگرچہ ان کا فلمی کیریئر کا ارادہ نہیں ہے، لیکن وائرل ویڈیو اور میڈیا کی مسلسل توجہ کی وجہ سے وہ شائقین کے لیے ابھی بھی دلچسپی کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

چاہے وہ اپنے والدین کے نقش قدم پر چلیں یا کوئی مختلف راستہ اختیار کریں، نائیسا دیوگن ہر لمحے شائقین اور پاپارازی کی نظر میں رہتی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:50 GMT+5 , Processed in 0.046775 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list