Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 604|Reply: 0

امریکا، ریاست نیوجرسی میں 2 ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193972
Post time 2025-12-29 07:39:49 | Show all posts |Read mode
  

امریکی ریاست نیوجرسی میں2 ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، حادثے میں ایک شخص ہلاک، ایک زخمی ہوگیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق بیسن روڈ کے علاقے میں دو ہیلی کاپٹروں کے درمیان تصادم ہوا، حادثے کے بعد ایک ہیلی کاپٹر میں آگ لگ گئی۔

ہیمونٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ نے حادثے میں ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے جبکہ شدید زخمی ہونے والے شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اُس کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیلی کاپٹر میں پائلٹ کے علاوہ کوئی اور سوار نہیں تھا۔

امریکی میڈیا کے مطابق متعلقہ حکام ہیلی کاپٹر حادثے کی وجوہات کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:26 GMT+5 , Processed in 0.047617 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list