Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 564|Reply: 0

شمالی کوریا کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹریٹجک کروز میزائل کا تجربہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193972
Post time 2025-12-29 15:28:04 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: سوشل میڈیا

شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹریٹجک کروز میزائل کا تجربہ کرلیا۔

کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق میزائل تجربہ اتوار کو ملک کے مغربی ساحل پر کیا گیا۔ کم جونگ اُن نے لانچنگ ڈرل کی نگرانی کی۔   
شمالی کوریا کی پہلی ایٹمی آبدوز کی نئی تصاویر جاری

شمالی کوریا کی سرکاری میڈیا کی جانب سے جاری کردہ اِن تصاویر میں کم جونگ اُن کو آبدوز میں گائیڈڈ میزائل کا معائنہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔   

بیان کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے میزائل تجربے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو درپیش بیرونی خطرات کے پیش نظر یہ اپنے دفاع کی ایک ذمہ دارانہ مشق ہے۔

شمالی کوریا کی جانب سے یہ تجربہ اپنی پہلی جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوز کی تصاویر جاری کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔

دوسری جانب جنوبی کوریا نے اسٹریٹجک کروز میزائل کے تجربے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے امن کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:27 GMT+5 , Processed in 0.045955 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list