Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 495|Reply: 0

سرگودھا، کرائے کا مکان خالی کروانے کی کوشش، مکینوں نے پٹواری کے کپڑے پھاڑ دیے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193972
Post time 2025-12-29 15:28:04 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پنجاب کے ضلع سرگودھا میں کرائے کا مکان خالی کروانے کی کوشش پر علاقہ مکینوں نے تحصیل آفس کے عملے پر حملہ کرتے ہوئے پٹواری کے کپڑے پھاڑ دیے۔

پولیس کے مطابق 9 خواتین سمیت 21 افراد نے پٹواری کے آفس پر حملہ کیا اور توڑ پھوڑ کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حملے کی شکار سرکاری ٹیم طارق آباد میں مکان خالی کروا رہی تھی، سرکاری عملے پر حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:27 GMT+5 , Processed in 0.046840 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list