Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 501|Reply: 0

1.5 ملین نئے اسٹارز دریافت کرنے والے طالب علم کو ناسا میں ملازمت اور جیٹ رائیڈ کی پیشکش

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-29 16:46:02 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹوز

امریکی ہائی اسکول کے طالب علم میٹیو پاز نے ناسا کے ریٹائرڈ نیوائس مشن کے ڈیٹا کے ساتھ مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے 1.5 ملین نئے اسٹارز دریافت کیے، جو روایتی طریقوں سے ماہر فلکیات کی نظر سے اوجھل رہ گئے تھے۔

یہ حجم ہی متاثر کن نہیں تھا بلکہ دریافت کے پیچھے کمپیوٹیشنل حکمت عملیاں بھی قابل ذکر تھیں، ناسا کے ڈائریکٹر جیریڈ آئزیک مین نے میٹیو سے براہِ راست کہا کہ براہِ کرم ناسا میں ملازمت کے لیے درخواست دیں، میں ذاتی طور پر آپ کو سائن اپ بونس کے طور پر فائٹر جیٹ رائیڈ دوں گا۔

پاساڈینا کے ہائی اسکول کے طالب علم میٹیو نے اس پروجیکٹ میں فلکیات کے ماہر ڈیو کیرک پیٹرک کے ساتھ تعاون کیا، جس کے تجربے نے منصوبے کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔   
ناسا کی حیران کن دریافت، مریخ پر ’منی لائٹننگ‘ کا سراغ مل گیا

مریخ بھی ان چند سیاروں کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے جہاں فضا میں برقی سرگرمی موجود ہے   

میٹیو نے اپنا مشین لرننگ فریم ورک ڈیزائن کیا اور نیوائس سے حاصل شدہ 200 ارب انفرا ریڈ ریکارڈز کو پراسیس کیا، محققین نے جو باریک نشانیاں نظرانداز کر دی تھیں، وہ مصنوعی ذہانت نے شناخت کر لیں، چھ ہفتوں میں نظام نے دور دراز کے کوئزرز سے لے کر سپرنووا تک متعدد فلکیاتی مظاہر کو فلٹر کیا۔

میٹیو کی دریافتوں نے سائنسی کمیونٹی میں تیزی سے پذیرائی حاصل کی اور ناسا کی طرف سے پیشکش دہرائی گئی۔ اس کے علاوہ ان کی تحقیقات The Astronomical Journal میں شائع ہوئیں اور Caltech میں ریسرچ اسسٹنٹ کی حیثیت سے بھی کام ملا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:46 GMT+5 , Processed in 0.047522 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list