Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 741|Reply: 0

حنا آفریدی کی پہلی ڈھولکی کی رنگا رنگ تصاویر اور ویڈیوز چھا گئیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-29 18:04:29 | Show all posts |Read mode
  تصاویر:سوشل میڈیا

پاکستان کی خوبصورت اور باصلاحیت ماڈل و ٹیلی ویژن اداکارہ حنا آفریدی کی پہلی ڈھولکی کی رنگا رنگ تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں، تقریب میں ان کے قریبی خاندان کے افراد اور دوستوں نے شرکت کی۔

اداکارہ  مداحوں کے درمیان اپنی فطری خوبصورتی اور جذباتی اداکاری کے لیے مشہور ہیں، انہوں نے ٹیلی ویژن پر اپنے کیریئر کا آغاز مقبول ڈرامہ سیریل پہلی سی محبت سے کیا تھا اور اس کے بعد ماڈلنگ اور اداکاری میں نمایاں مقام حاصل کیا۔

حنا آفریدی اس وقت ڈرامہ راجا رانی میں اپنے کردار کے لیے تعریفیں حاصل کر رہی ہیں، اس ماہ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے منگیتر تیمور اکبر کے ساتھ منگنی کی خوشخبری بھی شیئر کی تھی۔   
حنا آفریدی اور تیمور اکبر نے منگنی کرلی، شادی کی تاریخ بھی بتادی

ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں لکھا تھا کہ بسم اللہ کی جائے   

ڈھولکی کی تقریب کی ویڈیو حنا کے بھائی شعیب خان نے شیئر کی، حنا کی بہن نے بھی تصاویر شیئر کیں اور مداحوں کو بتایا کہ میری چھوٹی بہن جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں۔

حنا آفریدی نے اس موقع پر بہت ہلکے اور سادہ میک اپ کے ساتھ خوبصورت لباس پہنا تھا، انہوں نے سادہ مگر نفیس چولی کے ساتھ پرنٹڈ اورگنزا لہنگا زیب تن کیا، جس پر پھولوں کا خوبصورت نقش تھا، ان کا میچنگ دوپٹہ گوٹہ ورک سے سجا ہوا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:26 GMT+5 , Processed in 0.050367 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list