Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 417|Reply: 0

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی انجری کا شکار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-29 18:04:31 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل کرکٹ آسٹریلیا نے انجریز کا شکار اپنے کھلاڑیوں کی اپڈیٹ جاری کر دی ہے۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق انجری کی وجہ سے ٹم ڈیوڈ بی بی ایل کے باقی میچز سے باہر ہو گئے، ان کو بی بی ایل کے میچ کے دوران گریڈ ٹو ہیم اسٹرنگ انجری ہوئی۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ٹیم ڈیوڈ کے ری ہیب کو دیکھتے ہوئے ان کی ورلڈکپ کے لیے سلیکشن پر غور کیا جائے گا۔   
کرکٹ آسٹریلیا کو ایشیز سیریز مہنگی پڑ گئی، لاکھوں ڈالرز کا نقصان

ایشیز سیریز میں دوسری بار کرکٹ آسٹریلیا کو خسارے کا سامنا کرنا پڑا ہے   

کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے بیان میں کہا کہ فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ کا ہیم اسٹرنگ انجری سے ری ہیب اچھا جا رہا ہے، جوش ہیزل ووڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے دستیابی کی راہ پر ہیں۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق کمر کی انجری سے بحالی کے لیے پیٹ کمنز کا آئندہ ہفتوں میں اسکین کیا جائے گا۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ہیم اسٹرنگ انجری کی وجہ سے نیتھن لیون کی سرجری ہوئی ہے، نیتھن لیون ڈومیسٹک سیزن کے باقی میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:25 GMT+5 , Processed in 0.047610 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list