Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 761|Reply: 0

مریم نواز کیخلاف نازیبا زبان کا استعمال مخصوص مائنڈ سیٹ کی علامت ہے: اسپیکر پنجاب اسمبلی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-29 18:04:33 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نازیبا زبان کا استعمال ایک مخصوص مائنڈ سیٹ کی علامت ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب بتایا گیا کہ سی ایم کے پی پنجاب اسمبلی میں آنا چاہتے ہیں تو خوشی ہوئی لیکن آپ ایسے لوگوں کو لے کر ایوان میں آئے جن کے ہمارے پاس نام بھی نہیں تھے۔

ملک احمد خان نے کہا کہ جب ان کے نام لسٹوں میں چیک کیے گئے تو انہوں نے دھکے دینا شروع کر دیے۔   
ہم بلدیاتی الیکشن کیلئے تیار ہیں، انتخابات کی تاریخ کا انتظار کر رہے ہیں: عظمیٰ بخاری

ہم چاہتے ہیں جلد از جلد بلدیاتی انتخابات ہوں تاکہ انہیں واپسی کا راستہ دکھایا جاسکے: عظمیٰ بخاری   

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے دورۂ لاہور سے متعلق گفتگو میں کہا کہ پنجاب اسمبلی کا ہر فعل قانون کے تابع ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسمبلی میں آنے کے لیے اجازت نامے کی ضرورت یا کم از کم شناختی کارڈ ہونا لازمی ہے، سیکیورٹی کے معاملے کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:51 GMT+5 , Processed in 0.047384 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list