Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 229|Reply: 0

میں فیصل قریشی یا ہمایوں سعید نہیں، جو مجھے میک اپ کی ضرورت پیش آئے: نعمان اعجاز

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-29 19:22:01 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ اپنی ظاہری شکل و صورت کے بجائے اپنے کردار کو مؤثر انداز میں پیش کرنے پر یقین رکھتا ہوں۔ میں فیصل قریشی یا ہمایوں سعید نہیں ہوں جو میک اپ کی ضرورت پیش آئے۔

حال ہی میں سینئر اداکار نے ایک صحافی کو انٹرویو دیا جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا۔

دوران گفتگو انہوں نے کہا کہ مجھے اپنے کرداروں کے لیے کبھی میک اپ کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی پوری زندگی میں کبھی اسکرین پر میک اپ نہیں کیا۔ جب سیٹ پر ہوتے ہیں تو میک اپ والا بار بار آتا ہے، میک اپ کے لیے تو میں اس سے یہی پوچھتا ہوں کیا ہوا؟ میں کوئی فیصل قریشی ہوں یا میں کوئی ہمایوں سعید ہوں جو میک اپ کی ضرورت پیش آئے۔  

گو کہ نعمان اعجاز نے یہ بات از راہ تفنن کہی تاہم انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ مجھے میک اپ کی ضرورت نہیں، میری توجہ اپنے کردار جو نبھا رہا ہوں اسے فروخت کرنے پر ہوتی ہے نہ کہ اپنی خوبصورتی کو نمایاں کرنے پر۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:48 GMT+5 , Processed in 0.049321 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list