Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 915|Reply: 0

انڈر 19 ون ڈے سیریز: پاکستان کا زمبابوے کو جیت کیلئے 355 رنز کا ہدف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193972
Post time 2025-12-29 21:58:00 | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ / پی سی بی  

تین ملکی انڈر 19 ون ڈے سیریز میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کیلئے 355 رنز کا ہدف دے دیا۔

ہرارے میں کھیلے جانے والے تیسرے میچ میں پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں پر 254 رنز بنائے، سمیر منہاس اور عثمان خان نے شاندار سنچریاں اسکور کیں۔   
انڈر 19 ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان نے افغانستان کو 1 وکٹ سے ہرادیا

انڈر 19 ٹرائی نیشن سیریز میں پاکستان نے افغانستان کو 1 وکٹ ہرا دیا۔   

سمیر منہاس نے 142 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی۔ ان کی اننگز میں 4 چھکے اور 17 چوکے شامل تھے، عثمان خان نے 2 چھکوں اور 12 چھکوں کی مدد سے 121رنز بنائے، دونوں بیٹرز نے دوسری وکٹ کی شراکت میں 199 رنز جوڑے۔

زمبابوے کے کریبی مدھارمیٹ نے  تین وکٹیں حاصل کیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:26 GMT+5 , Processed in 0.046694 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list