Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 842|Reply: 0

برطانیہ میں رواں برس 300 سے زائد زلزلے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-29 22:37:02 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

برطانیہ میں رواں برس 300 سے زائد زلزلے ریکارڈ ہوئے۔ لندن سے برٹش جیولوجیکل کے سروے رپورٹ کے مطابق دو بڑے زلزلے 20 اکتوبر کو اسکاٹ لینڈ کے علاقوں لاخ لیون اور کنروس میں آئے۔

سروے رپورٹ کے مطابق  18 دسمبر 2025 تک مجموعی طور پر 309 زلزلے ریکارڈ ہوئے، زلزلوں کے بڑے جھٹکوں کی شدت 3.7 اور 3.6 تھی۔  

سروے رپورٹ کے مطابق اکتوبر سے دسمبر کے درمیان لاخ لیون میں 34 زلزلے محسوس کیے گئے، مغربی اسکاٹ لینڈ میں زلزلوں سے متعلق فعال علاقوں میں سے ایک ہے۔  

سروے رپورٹ کے مطابق لنکا شائر میں دسمبر میں دو معمولی زلزلے آئے، جن کی شدت 2.5 تھی۔  

رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں سال بھر میں 200 سے 300 زلزلے آتے ہیں جو 20 سے 30 لوگ ہی محسوس کر پاتے ہیں، رواں برس 1,320 افراد نے زلزلوں کو محسوس کرکے اس کی اطلاع دی۔  

رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں 80 مانیٹرنگ اسٹیشنوں کے ذریعے زلزلوں کو ریکارڈ کیا جاتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:02 GMT+5 , Processed in 0.048416 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list