Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 642|Reply: 0

ایرا خان کا بے باک اور سچا اعتراف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-30 01:13:13 | Show all posts |Read mode
  

بالی ووڈ کے اسٹار اداکار عامر خان کی صاحبزادی ایرا خان نے بے باک اور سچا اعتراف کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایرا خان نے باڈی امیج اور خود کی قدر سے متعلق مسائل پر کھل کر بات کی اور بے باک اور سچا اعتراف کیا اور کہا کہ ’ہاں میں موٹی ہوں‘۔   
میں اب تھراپی نہیں کروا رہی، ایرا خان

بھارتی اسٹار اداکار عامر خان کی صاحبزادی ایرا خان نے اپنی مکمل ذہنی صحت کی خبر شیئر کردی۔   

انہوں نے کہا کہ وہ 2020ء میں موٹاپے، خوراک اور خود کو جیسی ہوں ویسا قبول کرنے کے مسائل سے نبرد آزما رہی ہوں، مجھے اب بھی بہت سے باتوں کو سمجھنا ہے۔

ایرا خان نے مزید کہا کہ اس موضوع پر بات کرنا میرے لیے ڈپریشن پر بات کرنے سے بھی زیادہ مشکل ہے، لیکن میں اسے ضروری سمجھتی ہوں۔

اُن کا کہنا تھا کہ خود کو مس فٹ، زائد وزن اور موٹاپے کا شکار محسوس کیا ہے، میں کسی ایٹنگ ڈس آرڈر کی مریضہ نہیں ہوں اور نہ ہی یہ سب کچھ ماہر کی حیثیت میں کہہ رہی ہوں بلکہ میر ے ذاتی تجربات ہیں جو شیئر کیے ہیں۔

عامر خان کی صاحبزادی نے یہ بھی کہا کہ میرے اس اقدام کا مقصد حمایت حاصل کرنا نہیں بلکہ باڈی امیج اور ذہنی صحت پر کھیلی گفتگو کا ماحول بنانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ باڈی امیج کے مسائل اعتماد، رشتوں اور پیشہ وارانہ زندگی پر اثر انداز ہوتا ہے، شوہر کے ساتھ تعلق بھی اس وجہ سے متاثر رہا ہے۔

ایران خان نے تسلیم کیا کہ وہ اپنی عمر اور قد کے لحاظ سے موٹاپے کا شکار ہیں، وہ اس پر بات کرتے ہوئے خود کو پراعتماد کم ہی پاتی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:06 GMT+5 , Processed in 0.044753 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list