Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 336|Reply: 0

حلفاً کہتا ہوں گٹر کا ایک ڈھکن بھی نہیں دیا گیا، ٹاؤن چیئرمین گوہر خٹک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-30 07:42:53 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان تحریک انصاف کے ٹاؤن چیئرمین گوہر خٹک کا کہنا ہے کہ حلفاً کہتا ہوں کہ ہمیں گٹر کا ایک ڈھکن بھی نہیں دیا گیا۔

ٹاؤن چیئرمین گوہر خٹک کے کورنگی پہنچے پر علاقوں مکینوں نے شور شرابہ کیا۔   
کراچی، کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق کمسن کی تدفین

کراچی کے کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق بچے کی نماز جنازہ کے بعد تدفین کردی گی۔   

اس موقع پر پی ٹی آئی سے وابستہ ٹاؤن چیئرمین گوہرخٹک نے کہا کہ یہ ثابت کردیں کہ گٹر کے ڈھکن دیے گئے ہیں تو سیاست چھوڑنے کو تیار ہوں۔

دوسری جانب ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ کراچی میں کھلے مین ہولز شہریوں کے لیے موت کے کنویں بن چکے ہیں۔

واضح رہے کہ کورنگی مہران ٹاؤن میں 8 سالہ بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگیا، پولیس کا کہنا ہے کہ بچہ گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ گٹر میں گر گیا۔

واقعے کے بعد  بچے کے چاچا نے خود لاش کو گٹر سے باہر نکالا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:03 GMT+5 , Processed in 0.044390 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list