Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 172|Reply: 0

حماس کو جلد غیر مسلح کرنا ہوگا، امریکی صدر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-30 08:21:59 | Show all posts |Read mode
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ امن منصوبے کے اگلے مرحلے کے لیے ضروری ہے کہ حماس کو جلد غیر مسلح کیا جائے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا میں اپنی ذاتی رہائش گاہ ’مارا لاگو‘ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی۔

اس ملاقات کا بنیادی مقصد مشرق وسطیٰ بالخصوص غزہ امن منصوبے کے دوسرے مرحلے پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔   
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 2 فلسطینی شہید

غزہ شہر میں اسرائیلی بمباری سے تباہ حال عمارت گرنے سے 4 فلسطینی شہید ہوئے۔   

امریکی صدر ٹرمپ کے دوبارہ عہد سنبھالنے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم سے ان کی یہ گزشتہ 11 ماہ میں چھٹی ملاقات ہے۔

ملاقات کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران نے دوبارہ ایٹمی صلاحیت حاصل کرنے کی کوشش کی تو اس کے خلاف فوجی کارروائی کی جائے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:04 GMT+5 , Processed in 0.080672 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list