Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 742|Reply: 0

صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کا اسرائیلی اقدام، سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-30 08:22:00 | Show all posts |Read mode
  

صومالی لینڈ کو ملک تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام پر اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا۔

اس سے قبل اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر پاکستان سمیت اسلامی ممالک کا مذمتی مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

او آئی سی وزرائے خارجہ کے مشترکہ اعلامیے میں بھی اسرائیلی اقدام کی مذمت کی گئی،  دیگر ممالک کے ساتھ چین نے بھی صومالی لینڈ کو ملک تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کی مخالفت کر دی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:02 GMT+5 , Processed in 0.044954 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list