Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 30|Reply: 0

چین: غیرصوبائی شادی، بغیر نکاح رہائش اور حمل پر جرمانے عائد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-30 15:30:53 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

چین کے ایک گاؤں نے غیر صوبائی شادی، نکاح کے بغیر ساتھ رہنے اور غیر شادی شدہ حمل پر جرمانے عائد کر دیے۔

ساؤتھ چائنہ مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق چین کے شہر لنکانگ کے ایک گاؤں میں شادی اور نجی زندگی سے متعلق سخت جرمانے عائد کیے جانے پر شدید عوامی ردِعمل سامنے آیا ہے۔

چینی حکومت کے فیصلے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید ہوئی اور اسے غیر منصفانہ و غیر قانونی قرار دیا جا رہا ہے۔   
چین میں 31 دسمبر تک شادی کرنے والوں کو کیش انعام ملے گا

چینی حکام کے لیے شادی اور بچے کی پیدائش میں دلچسپی کو بڑھانا ایک اہم مسئلہ بن چکا ہے، چین کی آبادی 1.4 ارب کے ساتھ دنیا میں دوسری سب سے بڑی ہے، مگر بہت تیزی سے بوڑھی ہورہی ہے۔   

گاؤں کی انتظامیہ کے جاری کردہ ایک نوٹس میں غیر صوبائی شادی، بغیر نکاح ساتھ رہنے اور غیر شادی شدہ حمل پر بھاری جرمانوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

نوٹس میں کہا گیا کہ اگر کوئی شخص صوبے سے باہر شادی کرتا ہے تو اس پر 1500 یوان (60 ہزار روپے)جرمانہ عائد ہوگا، جبکہ بغیر شادی کے حاملہ ہونے پر 3000 یوان (ایک لاکھ 20ہزار روپے) جرمانہ مقرر کیا گیا ہے۔

اسی طرح بغیر نکاح ساتھ رہنے والے جوڑوں کو ہر سال 500 یوان ادا کرنا ہوں گے، مزید یہ کہ اگر شادی کے بعد 10 ماہ سے پہلے بچہ پیدا ہو جائے تو بھی 3000 یوان جرمانہ ہوگا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:05 GMT+5 , Processed in 0.044752 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list