Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 869|Reply: 0

گوتم گمبھیر کو ریڈ بال کی کوچنگ سے الگ کرنے کی منصوبہ بندی شروع

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-30 15:30:53 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

بھارتی کرکٹ بورڈ نے گوتم گمبھیر کو ٹیسٹ فارمیٹ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے الگ کرنے کی منصوبہ بندی شروع کر دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گوتم گمبھیر سے ٹیسٹ ٹیم کی کوچنگ واپس لے لی جائے گی۔ بھارتی بورڈ نے وی وی ایس لکشمن سے ٹیسٹ کی کوچنگ کے لیے بات چیت شروع کر دی ہے۔

وی وی ایس لکشمن کو ریڈ بال کرکٹ کی کوچنگ سونپے جانے کا امکان ہے، ٹیسٹ میں کارکردگی اچھی نہ ہونے کی وجہ سے کوچ تبدیل کرنے کی باتیں کی جانے لگیں۔   
’گوتم گمبھیر مجھ پر دباؤ ڈالتے ہیں،‘ نوجوان بھارتی کرکٹر کا انکشاف

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں کامیابی کے بعد بھارتی نوجوان بلے باز تلک ورما نے ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کے اثرات پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔   

دوسری جانب بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ گوتم گمبھیر کے حوالے سے صرف افواہیں ہیں، کوچ کو ہٹانے کے لیے بی سی سی آئی میں کوئی بات نہیں ہوئی۔  

انہوں نے کہا کہ کسی دوسرے کو کوچ لانے کی باتیں نہیں ہو رہیں، ایسی افواہوں کو بڑھانا نہیں چاہیے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:05 GMT+5 , Processed in 0.044478 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list