Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 502|Reply: 0

سندھ کابینہ: صنعتی علاقوں کی ترقی کیلئے 2.9 ارب روپے کی منظوری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-30 20:04:00 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

سندھ کابینہ نے صنعتی علاقوں کی ترقی کے لیے 2.9 ارب روپے کی منظوری دی۔

اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت صنعتی ترقی کے لیے پُرعزم ہے، کراچی کے تمام صنعتی علاقوں کی سڑکوں اور نکاسی آب کے نظام کی مرمت کی جائے گی۔

سندھ حکومت صوبے کے دیگر انڈسٹریل اسٹیٹس کے لیے الگ پیکیج کا اعلان کرے گی،  23 اضلاع میں عوامی کچہریاں منعقد کی جائیں۔ جنوری کے دوسرے ہفتے سے دوبارہ عوامی کچہریاں شروع کی جائیں گی۔

وزیراعلیٰ نے تمام محکموں کو عوامی شکایات کا ازالہ کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے شکایات کا ازالہ نہ ہونے پر متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:06 GMT+5 , Processed in 0.044963 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list