Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 737|Reply: 0

’سوریاکمار یادو مجھے کافی میسجز کرتے تھے‘، بالی وڈ اداکارہ کا دعویٰ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-30 21:22:05 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹوز

متنازع ملبوسات کے سبب شہرت رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی کپتان سوریاکمار یادیو کے حوالے سے ایک چونکا دینے والا دعویٰ کیا ہے۔

حالیہ تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خوشی مکھرجی نے کہا کہ ماضی میں سوریاکمار یادیو اِنہیں کافی زیادہ پیغامات بھیجا کرتے تھے تاہم اب دونوں کے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہوتی۔  

جب رپورٹر نے اِن سے  سوال پوچھا کہ ’کیا وہ کسی کرکٹر کو ڈیٹ کرنا چاہیں گی؟‘، تو خوشی نے واضح الفاظ میں اس کی تردید کی۔

خوشی مکھرجی نے کہا کہ میں کسی بھی کرکٹر کو ڈیٹ نہیں کرنا چاہتی۔ بہت سے کرکٹرز میرے پیچھے ہیں، سوریاکمار یادیو بھی مجھے کافی زیادہ میسجز کیا کرتے تھے لیکن اب ہماری بات نہیں ہوتی اور میں کسی بھی طرح کے تعلق سے خود کو جوڑنا نہیں چاہتی ہوں۔

اداکارہ خوشی مکھرجی کے اس دعوے پر تاحال کرکٹر سوریاکمار یادیو کی جانب سے کوئی ردِعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی کرکٹر سوریاکمار یادیو شادی شدہ ہیں اور انہوں نے حال ہی میں اپنی اہلیہ دیویشا شیٹی کے ساتھ مشہور مندر کا دورہ کیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:04 GMT+5 , Processed in 7.812952 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list