Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 941|Reply: 0

یمن نے ملک میں 90 روز کیلئے ایمرجنسی نافذ کردی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-30 23:57:57 | Show all posts |Read mode
  اے ایف پی

یمن نے سعودی اتحادی فورسز کے حملے کے بعد ملک میں 90 روز کےلیے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق یمنی صدارتی کونسل نے ملک میں 90 روز کےلیے ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔

یمنی صدارتی کونسل کے مطابق یمن کی فضائی، بحری اور بری حدود 72 گھنٹوں کےلیے بند رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیے

  • یمن میں سعودی اتحادی فورسز کے حملے کی ویڈیو سامنے آگئی  
  • قومی سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے کو ریڈلائن سمجھا جائے گا، سعودی عرب  
  • یو اے ای نے یمن سے متعلق سعودی عرب کے بیان کو مایوس کن قرار دیدیا  
  • یمن نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ مشترکہ دفاعی معاہدہ منسوخ کردیا  




اس سے قبل کہا گیا کہ سعودی اتحاد فورسز نے مکلا بندرگاہ پر اتارے گئے اسلحے اور فوجی گاڑیوں کو محدود کارروائی میں نشانہ بنایا۔

سعودی اتحادی فورسز کی کارروائی اس وقت کی گئی، جب 2 بحری جہاز بغیر اجازت بندرگاہ میں داخل ہوئے اور مشرقی یمن میں سدرن ٹرانزیشنل کونسل کے لیے اسلحہ اور عسکری سامان اتارا گیا۔

اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا کہ یہ دونوں جہاز 27 اور 28 دسمبر 2025 کو فجیرہ بندرگاہ سے روانہ ہو کر مکلا پہنچے، انہوں نے اتحاد کی جوائنٹ فورسز کمانڈ سے کوئی باضابطہ اجازت حاصل نہیں کی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:06 GMT+5 , Processed in 0.044468 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list