Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 439|Reply: 0

افغانستان کے مسئلے پر پاک ایران خصوصی نمائندوں کا رابطہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-31 01:15:55 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

افغانستان کے مسئلے پر پاک ایران خصوصی نمائندوں کا رابطہ ہوا ہے۔

یہ رابطہ پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق اور ایران کے افغانستان پر نمائندہ خصوصی محمد رضا بہرامی کے درمیان رابطہ ورچوئل طور پر ہوا۔

محمد صادق خان کا کہنا ہے کہ ایران کے افغانستان کے لیے خصوصی نمائندہ کے ساتھ ورچوئل ملاقات ہوئی، ملاقات میں علاقائی سلامتی اور دہشت گردی کے جاری خطرے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاکستان کے نمائندہ خصوصی نے مزید کہا کہ محمد رضا بہرامی حال ہی میں افغانستان کا دورہ کرکے واپس آئے ہیں، دورہ افغانستان میں ایران کے نمائندہ خصوصی نے ان اہم مسائل پر بات کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:04 GMT+5 , Processed in 6.741419 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list