Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 343|Reply: 0

اداکار میل گبسن اور ان کی ساتھی روزالینڈ راس کی علیحدگی کی تصدیق

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-31 14:55:00 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

ہالی ووڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان کی دیرینہ ساتھی روزالینڈ راس نے علیحدگی کی تصدیق کردی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 69 سالہ میل گبسن اور 35 سالہ روزالینڈ راس کے مطابق وہ خاموشی سے تقریباً ایک سال قبل الگ ہو گئے تھے۔

دونوں 8 سالہ بیٹے کی پرورش مشترکہ طور پر جاری رکھیں گے۔

واضح رہے کہ 2017 میں اداکار اور ڈائریکٹر میل گبسن 60 سال کی عمر میں نویں بچے کے باپ بنے تھے۔

میل گبسن کے نویں بچے کی پیدائش امریکی شہر لاس اینجلس میں ہوئی تھی، بچے کا نام لارس جیرارڈ رکھا گیا تھا۔

سابقہ بیوی روبن مور سے میل گبسن کے 7 بچے ہیں، ان کے نویں بچے کی ماں بننے والی روسالینڈ روز ان کی تیسری بیگم تھیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:03 GMT+5 , Processed in 0.047136 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list