Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 450|Reply: 0

پاکستان میں پہلے ٹیسٹ میچز فلیٹ پچز کی وجہ سے ڈرا ہوتے تھے، محمد نواز

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-31 15:33:57 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پہلے میچز فلیٹ پچز کی وجہ سے ڈرا ہوتے تھے، حالیہ عرصے میں اسپنرز نے ٹیسٹ میچز میں اچھی پرفارمنسز دینا شروع کی ہیں۔

بنگلادیشی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگرچہ ہمارے فاسٹ بولر شروع سے ورلڈ کلاس رہے ہیں اور اب بھی ہم ان پر بہت انحصار کرتے ہیں، لیکن یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ اسپنرز میچز جتوا رہے ہیں اور سیریز کی جیت میں فیصلہ کن کردار ادا کر رہے ہیں۔

محمد نواز کا کہنا تھا کہ نعمان علی، ساجد خان اور یاسر شاہ جیسے کھلاڑی جب پرفارم کرتے ہیں تو اس سے نوجوان اسپنرز کو حوصلہ ملتا ہے کہ وہ ٹیسٹ فارمیٹ کو زیادہ اہمیت دیں۔   
محمد نواز 2025ء میں پاکستان ٹی 20 ٹیم کے بہترین پرفارمنس پیش کرنیوالے کھلاڑی بن گئے

2025ء میں آل راؤنڈر جولائی 2025ء میں فلوریڈا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 21.52 کی اوسط سے 7 وکٹ لے کر مین آف دا سیریز رہے۔    

انہوں نے کہا کہ بی پی ایل میں کئی ایسی چیزیں ہوئیں جو نہیں ہونی چاہیے تھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بی پی ایل ایک گلوبل برانڈ بن چکا ہے جہاں انٹرنیشنل کرکٹرز آتے ہیں مگر منفی خبریں آنا بدقسمتی ہے۔

محمد نواز نے کہا کہ یہاں بی پی ایل میں 5 سے 6 سیزن ہوگئے اور یہاں کھیل کر اچھا لگتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:05 GMT+5 , Processed in 0.047519 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list