Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 49|Reply: 0

پیراگلائیڈر لگژری ہوٹل کی چھت سے ٹکرا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-31 18:49:17 | Show all posts |Read mode
  تصاویر:بین الاقوامی میڈیا

شمالی آئرلینڈ کے علاقے فرمانا میں واقع ایک لگژری ہوٹل خوفناک منظر پیش کرنے لگا۔ ایک پیراگلائیڈر فضا میں پرواز کے دوران ہوٹل کی چھت سے ٹکرا گیا، جس کے بعد فائر بریگیڈ کو فوری ریسکیو آپریشن کرنا پڑا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص پیراگلائیڈنگ کرتے ہوئے فضا میں محو پرواز ہے، تاہم اچانک وہ لوف ارن گالف ریزورٹ کی عمارت سے ٹکرا جاتا ہے۔ تصادم کے بعد وہ ہوٹل کی چھت پر پھسلتا ہوا نیچے کی جانب آتا ہے اور خوش قسمتی سے مزید نیچے گرنے سے بچ جاتا ہے۔   
پیرا گلائیڈر کی برفانی چوٹی پر دلچسپ پرواز

یہ پیرا گلائیڈر ایک برفانی چوٹی کے اوپر فلائنگ کررہا ہے، اس نے انتہائی نچلی فلائنگ بھی کی۔   

نارتھ آئرلینڈ فائر اینڈ ریسکیو سروس کے مطابق انہیں اطلاع ملی کہ ایک شخص ہوٹل کی دوسری منزل کی چھت پر پھنس گیا ہے، اطلاع ملتے ہی فائر فائٹرز اور اسپیشل ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی۔

ریسکیو اہلکاروں نے رسیوں اور سیڑھی کی مدد سے پیراگلائیڈر کو بحفاظت نیچے اتارا، جس کے بعد اسے نارتھ آئرلینڈ ایمبولینس سروس کے حوالے کردیا گیا، بعدازاں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:02 GMT+5 , Processed in 0.047102 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list