Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 307|Reply: 0

نئے سال پر ایل پی جی 10 روپے 69 پیسے فی کلو مہنگی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2026-1-1 04:36:05 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان میں سال نو کے آغاز سے قبل ہی مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) 10 روپے 69 پیسے فی کلو مہنگی کردی گئی۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں یکمشت ساڑھے 11 روپے سے زائد کے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری 2026ء سے ہوگا، یوں 11 اعشاریہ 8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 126 روپے 9 پیسے ہوا ہے۔

اوگرا اعلامیے کے مطابق ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 219 روپے 68 پیسے اور گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 592 روپے 19 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

اس سے قبل اوگرا نے دسمبر کے لیے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے 39 پیسے کا اضافہ کیا تھا۔

ایل پی جی کے 11 اعشاریہ 8 کلوگرام سلنڈر کی قیمت 87 روپے 21 پیسے بڑھائی گئی تھی، جس کے بعد اب جنوری کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:22 GMT+5 , Processed in 0.049327 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list