Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 702|Reply: 0

آسٹریلیا کا T20 ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2026-1-1 13:39:54 | Show all posts |Read mode
  

آسٹریلیا نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، پیٹ کمنز، کیمرون گرین اور کوپر کنولی کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔

چیف سلیکٹر جارج بیلی کا کہنا ہے کہ یہ تینوں کھلاڑی حال ہی انڈیا کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل نہیں تھے۔   

انہوں نے بتایا کہ پیٹ کمنز ، جوش ہیزل ووڈ اور ٹم ڈیوڈ ری کوری کی طرف بڑھ رہے ہیں، پراعتماد ہیں کہ ورلڈ کپ کے لیے تینوں دستیاب ہوں گے۔

جارج بیلی نے کہا کہ یہ ابھی ابتدائی اسکواڈ ہے اسپورٹ پیریڈ کے دوران ضرورت پڑنے پر تبدیلی کر لیں گے۔  

چیف سلیکٹر جارج بیلی نے کہا کہ پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے اسکواڈ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

اسکواڈ میں کپتان میچل مارش ، زیوئیر بارٹلیٹ، کوپر کنولی اور نیتھن ایلس، پیٹ کمنز ،ٹم ڈیوڈ ،کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ اور ٹریوس ہیڈکے علاوہ جوش انگلس ،میتھیو کوہنیمن، گلین میکسویل، میتھیو شارٹ، مارکوس اسٹوئنس اور ایڈم زمپا شامل ہیں۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے انڈیا اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:18 GMT+5 , Processed in 0.047450 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list