Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 895|Reply: 0

امریکا: ایک غلطی نے خاتون کولاکھوں ڈالر جتوا دیے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2026-1-1 16:54:38 | Show all posts |Read mode
امریکی خاتون کو ایک غلطی نے ڈھائی لاکھ ڈالر کا جیک پاٹ جتوا دیا۔



امریکی ریاست اِلینوائے کے شہر جانسن سٹی سے تعلق رکھنے والی خاتون ہولی نے بتایا کہ انہیں ویب سائٹ سے دو ڈالر فاسٹ پلے ٹکٹ خریدنا تھا لیکن انہوں نے حادثاتی طور پر 20 ڈالر میگنیفیسنٹ ملٹی پلائر ٹکٹ خرید لیا۔

ہولی نے بتایا کہ وہ فلم دیکھ رہی تھیں اور اس ہی دوران انہوں نے حادثاتی طور پر 20 ڈالر ٹکٹ خرید لیا۔



غیر ارادی طور پر خریدا جانے والے اس ٹکٹ سے خاتون نے 2 لاکھ 50 ہزار ڈالر کا جیک پاٹ جیت لیا۔

انہوں نے بتایا کہ جب انہوں نے نتائج چیک کیے تو انہیں یقین نہیں آیا کہ وہ انعام جیت چکی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:18 GMT+5 , Processed in 0.047935 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list