Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 442|Reply: 0

سوئٹزرلینڈ: اسکی ریزورٹ بار میں دھماکہ، 10 افراد ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193943
Post time 2026-1-1 19:33:08 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو: بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

جنوب مغربی سوئٹزرلینڈ کے علاقے کرانس مونٹانا کے لگژری الپائن اسکی ریزورٹ  بار میں دھماکہ ہوا ہے جس سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

سوئس پولیس نے جمعرات کو علی الصبح بتایا کہ دھماکہ رات 1.30 بجے کے قریب اس وقت ہوا جب لوگ نیو ایئر کی پارٹی منارہے تھے۔

خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، ایمرجنسی سروسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق پولیس ترجمان گیتن لاتھیون نے بتایا کہ دھماکے کی نوعیت کا پتہ نہیں چل سکا، تحقیقات جاری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 22:22 GMT+5 , Processed in 0.047881 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list